( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ضِد
۱. دشمنی ، کینہ ، مخالفت ، پیر .
۲۔ (i) ہٹ ، اصرار ، اڑ ، ہٹ دھرمی ۔
(ii) انانیت ، غصّہ ۔
۳۔ وہ شے جو مذِمقابل شے کے ساتھ جمع نہ ہو سکے ، متضاد یا برعکس (چیز یا بات) ۔
۴۔ مثل ، نظیر ، جیسا ، مانند ۔
۵۔ (تصوّف) ضد شۓ میں شۓ ہے باوجود ضدبت کے جیسے آپ و آتش ہے .
ضِد
۱. دشمنی ، کینہ ، مخالفت ، پیر .
۲۔ (i) ہٹ ، اصرار ، اڑ ، ہٹ دھرمی ۔
(ii) انانیت ، غصّہ ۔
۳۔ وہ شے جو مذِمقابل شے کے ساتھ جمع نہ ہو سکے ، متضاد یا برعکس (چیز یا بات) ۔
۴۔ مثل ، نظیر ، جیسا ، مانند ۔
۵۔ (تصوّف) ضد شۓ میں شۓ ہے باوجود ضدبت کے جیسے آپ و آتش ہے .
ضِد اُٹھانا
ناز برداری کرنا ، ضد پوری کرنا ۔
ضِد ِّ اَجْسام
(عضویات) وہ کیمیاوی مادَے جو جاندار کو بیماری سے بچانے کے لیے کسی مرض آور یا اس کے مادے کے خلاف جسم میں تیَار ہوتے ہیں انگ : Antibodies ۔
ضِد آنا
ہٹ پیدا ہونا مُصر ہونا ، اَڑ جانا ۔
ضِد آوَر
(طب) وہ کیمیاوی مادّے یا نامیے جو کسی جاندار کے جسم میں داخل ہونے یا کیے جانے پر ضد اجسام تیار کرتے ہیں انگ : Antigen ۔
ضِد آوَری
(ساٰئنس) ضدآور (رک) سے منسوب یا متعلق ۔
ضِد باندْھنا
۱. ہٹ کرنا ، اَڑ جانا .
۲. مخالفت یا بحث کرنا ، بیر کرنا ، دشمنی کرنا ۔
ضِد ِّ بَیضَوی
(نباتیات) انڈے کی شکل کا لیکن اوپر کی طرف گول اور چوڑا اور جڑ کی جانب نو کیلا ، جیسے جنگلی بادام ۔
ضِد پَر
مخالفت میں ، دشمنی میں ، عداوت میں
۱
۲
۳
۴
۵
>