( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَدّار
۱. (i) باغی ، مُفسد ؛ نمک حرام ، خیانت کرنے والا ؛ بے وفا ، بدعہد .
(ii) اپنے وطن یا قوم سے دشمنی کرنے والا ، مُلک کا دشمن .
۲. بہت گہرا ، اتھاہ (کنویں وغیرہ کے لیے) .
۳. بہت بڑا ، وسیع و عریض (مکان یا بستی کے لیے) .

غَدّارانَہ
غدّار کی طرح ، غدّار جیسا .
غَدّارَہ
غدّار (رک) کی تانیث .
غدّاری
۱. بغاوت ، سرکشی ، بدعہدی ، بے وفائی .
۲. بڑائی ، وسعت (شہر اور آبادی کے لیے) .