( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
مُحْتاجی
۱۔ ضرورت ، حاجت ، احتیاج ۔
۲۔ افلاس ، مفلسی ، غربت ، غریبی ، تنگدستی ۔
۳۔ ناچاری ، مجبوری
۴۔ دست نگری ، دوسرے کا ہاتھ تکنا ۔
مُحْتاجی
۱۔ ضرورت ، حاجت ، احتیاج ۔
۲۔ افلاس ، مفلسی ، غربت ، غریبی ، تنگدستی ۔
۳۔ ناچاری ، مجبوری
۴۔ دست نگری ، دوسرے کا ہاتھ تکنا ۔
مُحْتاجی جانا
دست نگری ختم ہونا ، محتاجی نہ رہنا ۔
مُحْتاجی لَگنا
محتاج ہو جانا ، کسی کا دست نگر ہو جانا ۔
مُحْتاجی ہونا
دست نگر ہونا ، دوسروں کا محتاج ہونا ، دوسرے کا ہاتھ تکنا ۔