( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مَظالِم
۱۔ ظلم و ستم ، سختیاں ؛ ناانصافیاں ، جفاکاریاں ۔
۲۔ وہ مقامات جہاں ظالموں کو سزا دی جائے ؛ عدالتیں ، کچہریاں
مَظالِم
۱۔ ظلم و ستم ، سختیاں ؛ ناانصافیاں ، جفاکاریاں ۔
۲۔ وہ مقامات جہاں ظالموں کو سزا دی جائے ؛ عدالتیں ، کچہریاں
مَظالِم توڑنا
ظلم کرنا ، سختیاں کرنا ، طرح طرح سے پریشان کرنا۔
مَظالِم ڈھانا
مظالم توڑنا ، بہت سختیاں کرنا ۔
مَظالِم سے نِجات دِلانا
ظلم و ستم اور پریشانیوں سے بچانا ۔
مَظالِم کَرنا
مظالم توڑنا، ظلم کرنا۔
مَظالِم کی اِنتَہا کَرنا
بہت زیادہ ظلم کرنا ؛ بہت اذیت دینا ۔