( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳ نتائج (۰سیکنڈ )
مَندَر
آہستہ ؛ سست ، دھیما ؛ کاہل ؛ بھاری ، وزنی ؛ گاڑھا ، موٹا ؛ پکا ، مضبوط
مَندَِر
۱۔ مکان ، گھر ، دربار ، محل ۔
۲(i) ۔ وہ جگہ جہاں ہندو اپنے دیوتاؤں کی مورتیاں رکھتے ہیں اور پوجا پاٹ کرتے ہیں ، ہندوؤں کا عبادت خانہ ، سادھوؤں کے رہنے کی جگہ ؛ (مجازا ً) غیر مسلم کی عبادت گاہ ، معبد ، صنم کدہ ، بت خانہ ۔
(ii) شوالہ ، شیوجی کی مورت رکھنے کی مندر کے اندر بنی ہوئی محراب یا طاق
۳۔ شہر ؛ سمندر ؛ گھٹنے کا پچھلا رخ ؛ بدن
۴۔ (شاذ) دیوتا کا بت ۔
مُندَر
سوراخ ، چھید ، دراڑ
مُندِر
رک : مندرا ، بُندا ۔

مَندَِر ماں سَبھی سانجھ/سانچ سے راکھو دیپَک بال ، سانجھ اَندھیرے بَیٹھنا ہے اِتی بَھونڈی چال
سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے
مُندَر
سوراخ ، چھید ، دراڑ
مُندِر
رک : مندرا ، بُندا ۔
مُندِرا
۱۔ کان میں پہننے کا شیشے کا بُندا (خصوصاً جوگیوں کے کان کا) ؛ جڑاؤ بالیاں ۔
۲۔ انگوٹھی ، انگشتری
۳۔ سکّہ ، روپیہ ؛ مہُر ، چھاپ
۱
۲
۳
>