( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
ناصِر
مدد کرنے والا ، فتح و نصرت بخشنے والا ، مدد گار ، معاون ۔
ناصِر
مدد کرنے والا ، فتح و نصرت بخشنے والا ، مدد گار ، معاون ۔
ناصِرَہ
۱۔ ناصر (رک) کا مونث ، مدد کرنے والی ۔
۲۔ فلسطین کے ایک شہر کا نام جہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش ہوئی تھی ۔
ناصِری
۱۔ فلسطین کے شہر ناصرہ سے منسوب یا متعلق ، نصرانی نیز حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ایک خطاب ۔
۲۔ (طب) ایک وزن کا نام ۔