( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
ناوِل
ایک فرضی نثری قصہ جس میں حقیقی زندگی کی تصویر خصوصاً انسانوں کی جذباتی کشمکش تسلسل کے ساتھ پیش کی گئی ہو ، پلاٹ اور کردار نگاری اس کے بنیادی اور اہم ترین عناصر سمجھے جاتے ہیں ۔
ناوِل
(لفظاً) نیا (جو پرانے سے قدرے مختلف ہو) ، عجیب اور انوکھا ۔

ناوِل نِگار
ناول لکھنے والا ، ناول کا مصنف ۔
ناوِل نِگاری
ناول نگار کا کام ، ناول لکھنے کا کام یا فن ۔
ناوِل نَوِیس
رک : ناول نگار ۔
ناوِل نَویسی
ناول نویس کا کام ، ناول لکھنے کا کام یا فن ۔
ناولانَہ
ناول جیسا ، ناول کے مانند ، ناول کا ۔
ناولِٹ
مختصر یا چھوٹا ناول ، معتدل طوالت پر مبنی ناول ۔
۱
۲
>