( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
چَھکا
۱. لبریز ؛ مست ، چور ، سیراب
۲. چھکانا ، چھکنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل
چَھکّا
۱. چھ سے نسبت رکھنے والا
۲. گنجفے یا تاش کا وہ پتا جس پر چھ نقطے یا علامتیں ہوں.
۳. (قمار بازی و چوپڑ) وہ دان٘و جس میں پان٘سہ پھینّکنے سے چھ کے ہند سے یا چھ نقتا یا چھ علامتوں والا پہلو پڑے ، پوچھکا
۴. (کرکٹ) بلّے کی وہ زد جس سے گین٘د بالا ہی بالا میدان کی حد سے باہر جا گرے اور جس پر چھ رن شمار ہوں.
۵. (بان٘ک) ایسا دان٘و جس میں حریف پر قابو پانے کے لیے اپنی داہنی ران اور کمر کے درمیان داب کر حریف کا ہاتھ گان٘ٹھ لے اور چھری اوسکی کمر پر سے اتار دیوے اور اگر چاہے تو اس کی گردن میں چھری مار کر کرواے.
۶. (شکاری) پنجرہ جس کے ہاتھ جال لگا ہو
۷. (آتش بازی) ایک آتش بازی کا نام جو موٹے مضبوط بان٘سوں کی لمبی لمبی پوریوں پر تان٘ت لپیٹ کر اوپر سے جھلی چڑھا اور اندر خوب ٹھون٘س ٹھون٘س کر بارود بھر کر بنائی جاتی ہے.

چَھکا چَھک
بھرا ہوا ، سیر ، اُگھایا
۲. بدمست ، سرشار ، سیہ مست ، نشہ میں چور.
۳. پے در پے ، یکے بعد دیگرے ، یک لخت ، فوراً ، تیزی سے
چَھکا دینا
رک : چھکانا
چَھکا ہُوا
بدمست ، سیر ، جی بھرا ہوا ، رجا ہوا ، بھر پور
چَھکّا
۱. چھ سے نسبت رکھنے والا
۲. گنجفے یا تاش کا وہ پتا جس پر چھ نقطے یا علامتیں ہوں.
۳. (قمار بازی و چوپڑ) وہ دان٘و جس میں پان٘سہ پھینّکنے سے چھ کے ہند سے یا چھ نقتا یا چھ علامتوں والا پہلو پڑے ، پوچھکا
۴. (کرکٹ) بلّے کی وہ زد جس سے گین٘د بالا ہی بالا میدان کی حد سے باہر جا گرے اور جس پر چھ رن شمار ہوں.
۵. (بان٘ک) ایسا دان٘و جس میں حریف پر قابو پانے کے لیے اپنی داہنی ران اور کمر کے درمیان داب کر حریف کا ہاتھ گان٘ٹھ لے اور چھری اوسکی کمر پر سے اتار دیوے اور اگر چاہے تو اس کی گردن میں چھری مار کر کرواے.
۶. (شکاری) پنجرہ جس کے ہاتھ جال لگا ہو
۷. (آتش بازی) ایک آتش بازی کا نام جو موٹے مضبوط بان٘سوں کی لمبی لمبی پوریوں پر تان٘ت لپیٹ کر اوپر سے جھلی چڑھا اور اندر خوب ٹھون٘س ٹھون٘س کر بارود بھر کر بنائی جاتی ہے.
چَھکّا پَنْجا
اُلٹ پھیر ، دغا ، فریب ، دھوکا ؛ تدبیر ، تجویز ، مشورہ
چَُھکا چَُھک
رک : چھک چھک .
چَھکانا
۱. پیٹ بھرانا ، سیر کرانا ، شراب پلانا .
۲. بھر دینا ؛ سزا دینا ، مارنا .
۳. مستغنی کر دینا ، بے نیاز بنا دینا ؛ بدمست کر دینا.
۴. سرشار کرنا ، لبریز کرنا .