( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
چَین
۱. قرار ، سکون ، راحت ، آرام (اضطراب اور بے چینی کی ضد) .
۲. قول ، وچن ، وعدہ .
چِین
۱. باریک سلو ٹ ( جو عموماً غصے یا ناراضی کی حالت میں پیشانی اور بھووں پر آتی ہے )، شکن.
۲. بل ، سلوٹ ، چُنَّٹ .
۳. جھُرّی .
چین
۱. سونے چان٘دی یا کسی دوسری دھات کی بہت چھوٹے حلقوں سے بنائی ہوئی زنجیر ( جو عموماً جیبی گھڑیوں یا زیورات میں لگائی جاتی ہے ) .
۲. لوہے یا کسی اور دھات کے بنے ہوئے حلقوں کا سلسلہ (جو کسی چیز کو بان٘دھنے یا کسی اور مقصد کی لیے استعمال ہوتا ہے) ، زنجیر .
۳. کن٘گورے دار بیل جو دوپٹوں وغیرہ پر ٹان٘کی جاتی ہے.
۴. زنجیر .
چین
رک : چیں
چین
ایسی زمین جس پار محصول نہ لگایا جائے .
چَین
۱. قرار ، سکون ، راحت ، آرام (اضطراب اور بے چینی کی ضد) .
۲. قول ، وچن ، وعدہ .
چَین اُٹھانا
۱. قرار و سکون ختم کرنا .
۲. مزے لینا ، لطف پانا .
چَین اُٹْھنا
سکون و آرام ختم ہوجانا، بے چین ہونا .
چَین اُڑانا
مزے اڑانا ، عیش کرنا .
چَین اُڑْنا
سکون و قرار ختم ہونا.
۱
۲
۳
۴
۵
>