( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
کَرَن
کرنا .
کَرَن
کان ، گوش ، سمع ، سرون .
کَرَن
ببول کی طرح خاردار درخت .
کرَِن
گھوڑا ، کھوڑے کی ایک قسم .
کِرَن
۱. شعاع ، روشنی کے خطوط جو کسی تابناک سے نکلتے ہیں .
۲. سنہری یا روپہلی تاروں کی بنی ہوئی لیس جو بھاری دوپٹوں کے آن٘چلوں یا کامدار ٹوپی پر لگانے ہیں ، قبضۂ شمشیر کے کنارے اور جوتی کے حاشیے پر بھی لگائی جاتی ہے .
کَرْنا
راہ نکالنا، بندوبست کرنا۔
کَرْنا
توقع رکھنا .امید باندھنا ( رک )
کَرْنا
کسی بات یا کا م کو بقدر ضرورت سمجھ کر ختم کرنا ، کافی سمجھنا
کَرْنا کَرْنا
کافی ہونا ، ضرورت کے لئے پورا ہونا
کَرنا
برابر سمجھنا ، برابر کرنا ۔
۱
۲
۳
۴
۵
>