( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
کِسان
(زمین میں ہل چلا کر) غلّہ اُگانے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار.
کِسان
(زمین میں ہل چلا کر) غلّہ اُگانے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار.
کَسانا
۱ . سونے چاندی کا کھرا کھوٹا پرکھوانا، کسوٹی پر لگوانا، کسوانا
۲ . تلوار کو جھکا کر اس کا کس دیکھنا.
۳ . آزمائش کے طور پر بٹیروں کا آپس میں لڑانا.
۴ . دشوار کاموں میں انسان کو آزمانا، پرکھنا، جانچنا، کسنا
کِسانْنی
کسان کی بیوی، کھیتی باڑی کرنے والی عورت، کھیتی باڑی کرنے والے کی بیوی.
کِسانی
کسان کا کام یا پیشہ، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعتی کام کاج.