( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
ہاں جی
۱۔ (تعظیم کے لیے ہاں کی جگہ) جی ہاں ؛ بے شک ، بجا ہے (نیز کسی سوال کے جواب میں) ۔
۲۔ طعن و طنز کے موقعے پر ۔
۳۔ ہر بات میں اقرار
ہاں جی کا / کی تابع
ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضوری کرنے والا ، مطیع و فرمانبردار ، ہر حال میں افسر کی مرضی کا تابع ۔
ہاں جی کا نَوکَر ہونا
ہر بات میں ہاں میں ہا ں ملانا ، ہر بات اور ہر حال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا ، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا ۔
ہاں جی کیوں نَہِیں
ضرور ، یقینا ، بلاشبہ نیز (طنزاً) نہیں ، بالکل نہیں
ہاں جی ہاں
ہاں (رک) کی تاکید مزید ۔
ہاں جی ہاں جی سَب سے کِیجیے ،کَر یے َاپنے مَن کی
سب کی سننی چاہیے کرنا وہی چاہیے جو دل کو اچھا معلوم ہو
ہاں جی ہاں جی کَرنا
رک : ہاں میں ہاں ملانا
ہاں جی ہاں جی کَہنا
رک : ہاں جی ہاں جی کرنا ۔