( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۳۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سَب
کل ، تمام ، جُملہ ، سارا ، پورا.
سَب
کُلیۃً ، تمامتر ، سراسر ، برابر ، متواتر.
سُبّ
لعن طعن ، گالی ، دُشنام ، شتم .
سَب
کل ، تمام ، جُملہ ، سارا ، پورا.
سَب
کُلیۃً ، تمامتر ، سراسر ، برابر ، متواتر.
سَب اَپْنی گوں کے یار ہوتے ہیں
سب اپنے مطلب کے ہوتے ہیں.
سَب اَپْنے اَپْنے حال میں مُبتلا ہیں
ہر شخص کو ایک نہ ایک فکر لگی ہوئی ہے .
سَب اَپْنے بَہُو بیگانی
بہو دُوسرے خاندان کی ہوتی ہے اس لیے اس کو غیر سمجھا جاتا ہے .
سَب اُسْتَرے باندھو ، کوئی تَلْوار نَہ باندھو ، کر دو یہ مَنادی کوئی دَسْتار نہ باندھو
ظالم کے ظُلم کے متعلق کہتے ہیں.
سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بٹّے ہیں
سب ایک جیسے ہیں ؛ ان میں کوئی فرق نہیں.
۱
۲
۳
۴
۵
>