( تاریخی ا ُصول پر )


خُدا (ضم خ) امذ  

۱. مالک ، آقا.
۲. (مذہب) بندے کے مقابل ، خالق کائنات کا ذاتی نام اور خود اس کی ذات جس کے صفاتی نام ننانوے ہیں اور جو اپنی ذات و صفات کے ساتھ ہر جگہ موجود ہے ، وہ ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا ، وہ بکتا ہے اور اس کا مثل کوئی نہیں ، اللہ ، ایشور ، بھگوان .
۳. باکمال ، ماہر.
۴. (مجازاً) جو کسی کا دست نگر نہ ہو ، خُود مختار ، آزاد.
۵. دیوتا ، معبود.