( تاریخی ا ُصول پر )


حَنُوط (فت ح ، و مع) امذ  

۱. خوشبودار چیزوں کا مرکب جسے مردے کے جسم پر ملتے ہیں اور کفن پر بھی لگاتے ہیں
۲. وہ مسالہ جو نعش کو سڑنے سے محفوظ رکھنے کے لئے لگایا جائے ، مومیائی
۳. سامان تجہیز