(مجازاً) بہت اہم جزو ؛ قلیل مقدار میں منتخب لوگ ؛ باعثِ حسن و رنگینی ۔
تم زمین کے نمک ہو لیکن اگر لون کا مزہ بگڑ جاوے تو وہ کس چیز سے مزے دار کِیا جاوے ۔
(۱۸۱۹ ، انجیلِ مقدّس (ترجمہ) ، ۸) ۔
بعض لوگوں نے تو نیوراسیوں کو زمین کا نمک اور کائنات کا خُلاصہ قرار دِیا ہے ۔
(۱۹۶۹ ، نفسیات اور ہماری زندگی ، ۵۰۲) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .