مخالف کو شکست دینے والا ، دشمن کو قابو میں کرنے والا .
سیاہ پرور ر گیتی کشا و دشمن بند
امیرِ اوظم و نیکر شِیَم ، مدارِ مہام
( ۱۸۰۶ ، ایمان ، ایمانِ سخن ، ۴۷ ) .
[ دشمن + ف : بند ، بستن ، باندھنا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .