اگر دنیا ایک قوم کو دوسری قوم سے بچایا نہ جائے تو بہت سی خانقاہیں ، کلیسے ، عبادت گاہیں ، مسجدیں جن میں اکثر خدا کا نام لیا جاتا ہے برباد کردی جائیں.
(۱۹۱۴ ، سیرۃالنبیؐ ، ۲ : ۵۵).
کسی جگہ ایک شنئو عبادت گاہ واقع تھی.
(۱۹۸۳ ، جاپانی لوک کتھایئں ، ۷۳).