( تاریخی ا ُصول پر )


عَلی بَنْد (--- فت ب ، سک ن) امذ  

۰۱ کلائی پر بان٘دھنے کا ایک زیور ؛ ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور .
۰۲ کشتی اور فن حرب و ضرب کا ایک داؤں .
۰۳ ایک قسم کا تعویذ جو جادو وغیرہ کے اثر کو دور کرتا ہے .
۰۴ مسیر کی زنجیر ؛ ہٹّا جس میں ہاتھ ڈال مسیر کو اٹھاتے ہیں ؛ ( کنایتہً ) بندش کی ڈور یا پٹّا .