حضرت انسان کے پکّے خیرخواہ ہیں جنگل میں نام نہیں ، غیرآباد مقام سے کام نہیں.
(۱۸۸۰، فسانۂ آزاد (مہذب اللغات)).
پائیوں میں چھپے غیرآباد
جزیروں کی خبر کون لائے گا
(۱۹۸۱، ملامتون کے درمیان ، ۱۹۸)
۲. (زمین کے لیے) پَرتی ، اُفتادہ ، غیرمزروعہ
(جامع اللغات ؛ فرہنگ آصفیہ ؛ مہذب اللغات ؛ نوراللغات).
[غیر + آباد (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .