( تاریخی ا ُصول پر )


شَقّ ُ الْقَمَر (--- ضم ق ، غم ا ، سک ل ، فت ق ، م) امذ  

چاند کا دو ٹکڑے ہونا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مشہور معجزہ جس میں آپ نے انگلی کے اشارے سے چان٘د کے دو ٹکڑے کر دیے تھے