( تاریخی ا ُصول پر )


گھی جاٹ کا اَور تیل ہات / ہاتھ کا کہاوت  

گھی گان٘و سے منگوایا ہوا اور تیل تیلی کی دوکان سے لیا ہوا اچھا ہوتا ہے .
(نجم الامثال ؛ جامع الامثال)