بیٹھاویں سمندر خراسان نے
بیٹھاویں شتر مرغ الوان تے
کتیاں زاغ سیاں ہو کتیاں جوں زغن
شتر مرغ کوئی کوئی عنقا نمن
نہیں فِیل مُرغ اور شُتر مُرغ اَب
کہ بعضوں کے طعموں کے کام آئے سب
ساتویں میں ہے شتر مرغ اور وہ
اُڑ نہیں سکتا ہے رہتا ہے دواں
شتر مرغ افریقہ اور جنوب مغربی ایشیا میں ... پائے جاتے ہیں.
(۱۹۶۷، معیاری حیوانیات، ۲ : ۲۲۴).