( تاریخی ا ُصول پر )


کام کَرْنا محاورہ  

۱. کام کی طاقت یا صلاحیت پانا ؛ کام تمام کرنا ؛ قصّہ فیصل کرنا ، (خود کو یا کسی اور کو) مار ڈالنا.
۲. اثر کرنا ، تاثیر دکھانا ، کارگر ہونا.
۳. کارنامہ انجام دینا ، بڑا کام کرنا .
۴. کارفرما ہونا .
۵. کام میں لانا ، کام فرمانا .