( تاریخی ا ُصول پر )


اُمید / اُمِید/اُمَّید/اُمِیَّد / اُمیّد وار () صف  

۱، (کچھ پانے کی ) آس لگانے والا ، توقع رکھنے والا ، متمنی .
ملازمت وغیرہ کا خواہشمند ؛ وہ طالبِ علم جس نے کامیابی کی توقع پر امتحان میں شر کت کی ہو یا شر کت کر نےوالا ہو .