( تاریخی ا ُصول پر )


نِیچی بیری سَب کوئی جَھوڑے کہاوت  

بیری جو بلند نہ ہو اس پر ہر کسی کا ہاتھ پہنچ جاتا ہے اور وہ بیر توڑ لیتا ہے ؛ جب کسی چیز سے ہر کوئی فائدہ اٹھائے تو یہ مثل کہتے ہیں ۔