صوتی ٹیپ پر ۔۔۔۔ جسے موسیقی کا ہدایت کار انجام دیتا ہے ۔
(۱۹۶۹ ، ٹیلیویژن کی کہانی ، ۱۰۵) ۔
بخاری صاحب ۔۔۔۔ معیاری ہدایتکار ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھے ایڈمنسٹریٹر بھی تھے ۔
(۱۹۹۹ ، گمشدہ لوگ ، ۵۲) ۔
ماڈل کی تصویر کشی ہدایت کار کی مرضی سے ہوتی ہے ۔
(۲۰۰۴ ، وجودی نفسیات پر ایک نظر ، ۱۸) ۔