(معاشیات) اجتماعی تجارت کا بازار جہاں ان کے مال کی کھپت ہو ۔
۹۵۴ء میں مغربی جرمنی کو ایک مکمل طور پر آزاد اور خودمختار ریاست کی حیثیت سے تسلیم کر لیا گیا ۔۔۔۔۔ اب یہ یورپ کی مشترکہ منڈی کا ایک اہم رکن ہے
(۱۹۹۲ ، اُردونامہ ، لاہور ، جولائی ، ۴۱)
[مشترکہ + منڈی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .