( تاریخی ا ُصول پر )


مُقاطعَہ (ضم م ، فت ط ، ع) امذ  

۱ ۔ قطع کرنا، قطع تعلق ، ترک تعلق ، عدم تعاون ؛ ہر قسم کے سماجی تعلقات اور لین دین بند کر دینے کا فیصلہ ، تعلق نہ رکھنا ، علیحدہ علیحدہ کرنا ۔
۲ ۔ ترک ، کسی امر کو بالکل چھوڑ دینا ، علیحدگی ۔
۳ ۔ سالانہ ، فصل وار یا لگی بندھی رقم پر کھیت یا باغ کاٹھیکا ۔