( تاریخی ا ُصول پر )


اِتِّصال الْوُجُود (--- ضم ل ، غم ا ، سک ل ، ضم و ، سک ع ، و مع) امذ  

( تصوف ) "اتصال وجود حق بالتنزبہ عین تشبیہ میں اس طرح پر کہ وہ تمام معلومات کا عین ہے اس حیثیت سے کہ وہ معلومات اسی کے اور اسی سے ہیں اور پھر عین توجہ الی العلم کی حالت میں بحیثیت عالم ہونے کے ہر معلوم سے ماوراء ہے کیونکہ عالم کا شمار معلومات میں نہیں ہوتا"
(مصباح التعریف لارباب التصوف ، ۲۵)