فقہ و تفسیر و دیگر علوم دینیہ کے بڑے عالموں کے لئے خطابی کلمہ.
مجلد اول مزین بتوثیق آیۃ اللہ العظمیٰ جناب سید ممتاز العلماء اعلی اللہ مقامہ تھی.
(۱۸۸۷، نہر المصائب، ۳: ۱)
کل آیۃ اللہ خمینی نے پریس سے یہ اعلان کیا ہے.
(۱۹۷۸، روزنامہ 'امن' کراچی ، ۹ نومبر، ۳)
[ آیت + اللہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .