دیکھ لیں گے کان کی مچھلی تری اے بحر حسن
ہیں ہمہ تن چشم شکل دام ماہی گیر ہم
عیسائیت کے ارکان اولین ماہی گیر تھے ۔
( ۱۹۱۱ ، سیرۃ النبیؐ ، ۱ : ۱۹۴ )
وہاں کے سب لوگ آس پاس کے ماہی گیر اور کسان سبھی اس کی بے حد عزت کرتے تھے ۔
( ۱۹۹۰ ، بھولی بسری کہانیاں ، مصر ، ۲۰۷ )