( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳۵ نتائج (۰سیکنڈ )
جَوا
چینی گلاب ، لاط : Hibiscus Rose Sinensis
جوا
۱. رک : جو.
۲، لہسن کی پوتھی کا کوئی ایک حصہ یا جز.
۳. (i) رک : ٹوٹرو (۲).
(ii) جو سے مشابہ ایک قسم کی بتی جو کار چوب یا کشیدے سے ٹوبی وغیرہ ہر کاڑھتے ہیں
(iii) (ہندو) چھوٹی چھوٹی سویّاں جن کو عورتیں جوے بھی کہتی ہیں
۴. (موسیقی) مضراب؟.
جَوا
۱. جوکا ، جو جیسی ، جو سے مشابہ ، مرکب الفاظ میں جزو اول کے طور پر مستعمل ہے ، رک : جو اکھار ، جواہڑ.
۲. جو کے رن٘گ کا (مرغ).
جوا
گاڑی یا بل کا وہ حصہ جو اس میں جتے ہوئے بیلوں وغیرہ کی گردن پر رہتا ہے ؛ نیز مجازاََ.
جُوا
شرط ، بازی جس کے مختلف طریقے ہیں ، قمار.
جَوّا
(عو) ہاتھ کی پشت کا زیور جس میں پان٘چوں ان٘گلیوں کے چَھلّے لڑیوں میں لگے ہوتے ہیں ، رتن جوڑ ، بتھ پھول ، ہتھ منکر
جَوانی
ڈھلتی ، جوانی ، جوانی کے آخری ایام .
جوَاب توِبس
جَوا
چینی گلاب ، لاط : Hibiscus Rose Sinensis
جوا
۱. رک : جو.
۲، لہسن کی پوتھی کا کوئی ایک حصہ یا جز.
۳. (i) رک : ٹوٹرو (۲).
(ii) جو سے مشابہ ایک قسم کی بتی جو کار چوب یا کشیدے سے ٹوبی وغیرہ ہر کاڑھتے ہیں
(iii) (ہندو) چھوٹی چھوٹی سویّاں جن کو عورتیں جوے بھی کہتی ہیں
۴. (موسیقی) مضراب؟.
۱
۲
۳
۴
۵
>