( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. عَدَم

    ۱. نیستی ، معدوم ہونے کی حالت ، نہ ہونا ، نابودگی .
    ۲. (بطور سابقہ) کسی کام کے نہ کرنے یا کسی چیز کے نہ ہونے کی حالت ، کسی امر کا نہ ہونا ، جیسے : عدم پیروی ، عدمِ پیروی ، عدمِ تعمیل ، عدمِ تشدد وغیرہ .
     

  2. عَدَم

    ۱. نیستی ، معدوم ہونے کی حالت ، نہ ہونا ، نابودگی .
    ۲. (بطور سابقہ) کسی کام کے نہ کرنے یا کسی چیز کے نہ ہونے کی حالت ، کسی امر کا نہ ہونا ، جیسے : عدم پیروی ، عدمِ پیروی ، عدمِ تعمیل ، عدمِ تشدد وغیرہ .
     

  3. عَدَم اِتِّساق

    (طب) اِختلال عضلات ، ہرجلہ پیمیٹوپارفرن .
     

  4. عَدَم اِتْمام

    ختم نہ ہونا ، تکمیل نہ ہونا ، انجام نہ پانا .
     

  5. عَدَم اِخْتِیاراتِ سَماعَت

    (قانون) مقدمہ سننے کا اختیار نہ ہونا ، مقدمہ منظور کرنے ار سننے کا اختیار نہ ہونا .
     

  6. عَدَم اَدائِگی / اَدائیگی

    ادا نہ کرنا ( قرض وغیرہ ) ؛ کسی کام کی تکمیل یا انجام دہی وقت پر نہ کرنا .
     

  7. عَدَم ِ اِرْتِیاط

    ربط کا نہ ہونا ، بے جوڑ ہونا.
     

  8. عَدَم اِسْتِطاعَت

    ملدور نہ ہونا ، استطاعت نہ ہونا ، طاقت نہ ہونا ، غربت مفلسی . پاسکلیں .
     

  9. عَدَم اِعْتِبار

    بھروسہ نہ ہونا ، اعتماد نہ ہونا .
     

  10. عَدَم ِ اعتماد

    اعتماد نہ ہونا ، بھروسہ باقی نہ رہنا ؛ ملک کے قانون ساز اداروں میں اراکین کی اکثریت کا بینۂ وزارت کی حکمتِ عملی کو نا پسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہے تو اراکین اس کابینہ کے خلاف اعتماد نہ ہونے کا ووٹ پیش کرتے ہیں ، اگر ایسا ووٹ کثرت عتفی ہوجاتی ہے .