( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غِذا
کھانے کی چیز جس سے بدن کی پرورش ہوتی ہے ، کھانا ، طعام .
غِذا
کھانے کی چیز جس سے بدن کی پرورش ہوتی ہے ، کھانا ، طعام .
غِذا ساز
خوراک بنانے والا ، پودوں میں غذا تیار کرنے والا مادّہ .
غِذا کَرْنا
کھانا ، بطور خوراک کسی چیز کو استعمال کرنا .
غِذا لَگْنا
خوراک کا جزوِ مدن ہونا ، خوراک کا اثر کرنا .
غِذا نوش کَرْنا
غذا کھانا ، کھانا تناول کرنا .
غِذا ئے ثَقِیل
کھانا جو دیر ہضم ہو ، دیر ہضم غذا .
غِذا ئے لَطِیف
ہلکی غذا جو جلد ہضم ہو جائے .
غِذاءً
غذا کے طور پر ، خوراک کی حیثیت سے .
غِذائی
غذا (رک) سے منسوب یا متعلق ، غذا کا .
۱
۲
>