( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
مومِن
۱۔ زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا ، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا ، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان ۔
۲۔ خدا تعالیٰ کا نام ، امن مہیا کرنے والا یعنی دنیا میں اسباب امن مہیا کرنے والا یا عقبیٰ میں نیکوکاروں کو عذاب سے امن میں رکھنے والا ، اگر ایمان سے ماخوذ ہے تو مومن کے معنی ہوئے مصدق یعنی ایمان داروں کے ایمان کو باور کرنے والا
۳۔ (تحقیراً) مسلمان جولاہا ۔
۴۔ (اہل تشیع) ، شیعہ فرقے کا فرد ۔

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہیں َڈسا جاسَکتا
(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔
مومِن مُتَّقی
وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔
مومنا
موم کی طرح نرم و نازک
مومنا چومنا
بڑا رحم دل ، ازحد نازک ۔
مومِنات
مومنہ (رک) کی جمع ؛ مومن عورتیں ۔
مومِناں
مومن (رک) کی جمع ، مسلمانان ، مسلمین ، مومن مرد ۔
مومِنانَہ
مومنوں کا سا ، مومن کی طرح کا ۔
مُومِنٹ
(طبیعیات) معیار ۔
۱
۲
>