( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جامِع ُ الْقُرْآن
قرآن مجید کو جمع کرنے والا ، حضرت عثمانؓ کا لقب.
جامِع ُ الْکَمال / الْکَمالات
وہ جس میں تمام خوبیاں ہوں ، وہ جو تمام علوم و فنون جانتا ہو .
جامِع ُ الْلِسانَین
وہ جو بہت سی زبانوں کا ماہر یا جاننے والا ہو ؛ دو زبانوں کا ماہر و واقف .
جامِع ُ الْمُتَفَرّقَین
بچھڑوں کو ملانے والا ، ( کنایۃََ ) خداے تعالیٰ .
جامِع اِلَیْکِٹروڈ
برقی رو کو جمع یا ذخیرہ کرنے والا ، انگ : Collecting Electrode
جامِع ِ اَوراق
( کتاب یا رسالے ) مرتب ، مؤلف ،کتاب وغیرہ معتب کرنے والا .
جامِع ِ حَیِثیات
حیثیتوں کا مجموعہ جس میں تمام خصوصیات موجود ہوں ، متعدد صلاحیتوں کا مالک .
جامِع خانَہ
خزانہ ، بجلی کا مخزن جس میں برقی قوت جمع کی جائے .
جامِع شَرِیَعت و طَرِیقَت
شریعت اور طریقت کا مجموعہ ، ایسا شخص جو پابند شریعت بھی ہو اور پابند طریقت بھی ، شریعت و طریقت کو ایک جگہ اکٹھا کرنے والا .
جامِع ِ عُلُوم
رک : جامع العلوم.
<
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
>