جامِع
ُ الْلِسانَین
(--- ضم ع ، ضم ا، سک ل ، کس ل ، ی لین)
صف
وہ جو بہت سی زبانوں کا ماہر یا جاننے والا ہو ؛ دو زبانوں
کا ماہر و واقف .
مگر مرزا جیسے جوہر قابل کو صغر سن میں ایسے شفیق
کامل اور جامع اللسانین استاد کا مل جانا ان نوادر اتفاقات میں سے تھا جو بہت کم واقع ہوتے ہیں .
( ۱۸۹۷ ، یاد گار غالب ، ۱۵ ).
[ جامع + رک: ال (ا) + لسانین (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .