جامِع
ُ الشُّرُوط
(--- ضم ع ، غم ا، ل ، شد ش بضم ، و مع)
صف
رک : جامع الشرائط .
سندھ کو بمبئی سے علیحدہ کر کے جامع الشروط صوبہ بنایا
جائے گا .
( ۱۹۴۰ ، مسلم لیگ ، ۸۲ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .