جامِع
ُ الضِّدَّین
(--- ضم ع ، غم ا ، ل ، شد ض بکس ، شد د بفت)
صف
رک : جامع اضداد.
ایسا رنگا رنگ اور جامع الضدین انسان کم پیدا ہوتا ہے .
( ۱۹۷۵ ، ’ اردو نامہ ، ۵۴: ۵۰ ).
[ جامع + رک : ال (ا) + ضدین (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .