مکمل الفاظ ، ایسے الفاظ جو تمام مطالب پر محیط ہوں .
میں یر معاملہ کو صاف علانیہ اور اختصار کے ساتھ جامع الفاظ میں کہ دیتا ہوں .
( ۱۹۰۷ ، نپولین اعظم ، ۳ : ۳۰۰ ).
[ جامع + الفاظ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .