جامِع
ُ الشَّرائِط
(--- ضم ع ، غم ا ، ل ، شد ش بفت ، کس ء)
صف
جس میں ساری شرطیں پوری ہوں ، جس میں معینہ و مطلوبہ شرائط پائی جاتی ہوں .
شیخ ہی کے زمانے میں ایک دوسرے عالم متبحر جامع طریقت و شریعت صوفی و صافی مجتہد العصر جامع الشرائط بھی تھے .
( ۱۹۲۶ ، حیات فریاد ، ۱۴۱ ).
[ جامع + رک : ال (ا) + شرائط (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .