جامِع
شَرِیَعت و طَرِیقَت
(--- فت ش ، ی مع ، فت ع ، و مج ، فت ط ، ی مع ، فت ق)
امذ
شریعت اور طریقت کا مجموعہ ، ایسا شخص جو پابند شریعت بھی ہو اور پابند طریقت بھی ، شریعت و طریقت کو ایک جگہ اکٹھا کرنے والا .
چونکہ ان کے خاندان کو ایسے گھرانوں سے جو جامع
شریعت و طریقت سمجھے جاتے تھے ارادت مندانہ تعلق تھا.
( ۱۹۱۴ ، حالی ، مقالات ، ۱ : ۲۰۹ ).
[ جامع + شریعت (رک) + و، حرف عطف + طریقت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .