کہ چھاتی کے بند سو بھی عثمان ہیں
کہ داماد جامع القرآن ہیں
کلام مجید کی ترتیب خلیفۂ ثالث حضرت عثامن ذی النورین رضی اللہ عنہ کے دست مبارک سے ہوئی اور اسی وجہ سے آپ کا لقب جامع القرآن ہے.
( ۱۸۸۹ ، رسالہ ’ حسن ، اکتوبر : ۳۷ ).
حضرت عثامن غنی کے زمانے میں قرآن جمع ہوا اس لیئے انھیں جامع القرآن کہا جاتا ہے.
( ۱۹۷۵ ، انداز بیان ، ۵۲۷ ).