بیٹری ، جس میں برقی رو کے دوڑنے سے پترے ضائع نہیں ہوتے ان کی کیمیائی ترکیب میں تبدیلی واقع ہوتی ہے ، بجلی کی زخیرہ گاہ .
بجلی پیدا ہو کے جس جگہ جمع ہوتی رہتی ہے
جامع البرق اس کو کہنا ہے نہایت ہی بجا
( ۱۹۱۶ ، سائینس و فلسفہ ، ۹۰ ).
[ جامع + رک :ال (ا) + برق (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .