( تاریخی ا ُصول پر )


جامِع ُ الْاِسْم نِظام (--- ضم ع ، غم ا ، سک ل ، کس ا ، سک س ، کس ن) امذ  

( حرکیات ) اگر کوئی نظام ایسا ہو کہ اس کے کسی ذرہ کے محدد غیر تابع محددوں کی رقوم میں ایسی مساواتوں کے ذریعے بیان ہوسکیں جن میں تفرقی سر بلحاظ وقت کے شامل نہ ہوں تو ایسے نظام کو جامع الاسم نظام کہتے ہیں.
( استوار اجسام کا علم حرکت ، ۵۳۰ ).