جامِع
ُ الْکَمال / الْکَمالات
(--ـ غم ل ، شد ش ، بضم مج ، فت ع ، ضم مج ء ، فت ت ، کس مج م ، فت ذ ، ضم ۃ ( - فت ت ، ی مع ، ضم ذ ) غم ال ، شد ر بفت مج ، سک ح ، مد م)
صف
وہ جس میں تمام خوبیاں ہوں ، وہ جو تمام علوم و فنون
جانتا ہو .
ایسے عالم فاضل مدبر اقبال مند جامع الکمالات بہت کم
پیدا ہوتے ہیں ،
( ۱۸۸۷ ، سخندان فارس ، ۱۰۶ ).
ایسے جامع الکمال آدمی کہاں پیدا ہوتے ہیں .
( ۱۹۲۸ ، آخری شمع ، ۷۹ ).
[ جامع + رک: ال (ا) + کمال / کمالات (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .