( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۰۹ نتائج (۰سیکنڈ )
مُنہ بولتی مُورَت
رک : منھ بولتی تصویر جو زیادہ مستعمل ہے
مُنہ بولی
غیرحقیقی ، جو سگی نہ ہو (ماں یا بیٹی وغیرہ) ۔
مُنہ بولی بَہَِن
غیر حقیقی بہن ، بنائی ہوئی بہن ۔
مُنہ بَھر
لبالب ، منھ تک ؛ (مجازاً) بھرپور ، پوری طرح ، بہت زیادہ ، کثرت سے ۔
مُنہ بَھرا آنا
۱۔ منھ میں پانی یا رطوبت کا چلا آنا ، منھ میں رطوبت یا غثیان کے سبب پانی بھر جانا ۔
۲۔ جی کا مالش کرنا ، متلی ہونا
مُنہ بَھرائی
۱۔ منھ بھر دینا ؛ (کنا یۃ ً) برائی یا ایذا رسانی سے منھ سی دینے والی چیز ، رشوت ، نذرانہ ۔
۲۔ منھ بھرنا ، منھ بھر کے کوئی کھانے کی چیز منھ میں رکھنا ۔
مُنہ بَھرائی دینا
رشوت دے کر چپ کر دینا ، نذرانہ دینا ۔
مُنہ بَھر آنا
رک : منہ بھرا آنا
مُنہ بَھر بَھر
جی بھر کے ، بہت زیادہ ، کثرت سے ۔
مُنہ بَھر بَھرایا ہوا ہونا
زیادہ رونے یا اور کسی سبب سے چہرے پر ہلکا سا ورم ہوجانا ، منھ متورم ہونا ۔
<
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
>