( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مانگے تانگے کام چَلے تو بیاہ کرے بَلا / پیزار کیوں کرے
اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے ۔
مانگے جانچے
رک : مانگے تانگے ۔
مانگے دینا
عاریۃً دینا ، مستعار دینا ۔
مانگے کا
عاریۃً لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا ، ادھار لیا ہوا ۔
مانگے کا تانگا بُڑھیا کی بَرات
پرائی چیز پر شیخی مارنے والے کے حق میں بولتے ہیں ۔
مانگے کی مَنگتی گَڑیا کا سِنگار
اس وقت کہتے ہیں جب کوئی پرائی چیز مانگ کر استعمال کرے اور اس پر اتراے ۔
مانگے میں تانگا
خود تو مانگیں اور دوسروں کو عاریۃً دیں ۔
مانگے ہَڑ ، دے بَہیڑا
سوال دیگر جواب دیگر ، ایک کچھ کہے دوسرا کچھ ۔
مانگیا
رک : مانگ دار ، وہ کنکوا جس میں مانگ سی بنی ہوتی ہے ۔
<
۷
۸
۹
۱۰
۱۱