( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گُولَر کا پیٹ پھاڑْنا / پَھڑوانا
بھید کُھلنا ، راز ظاہر ہونا ، قلعی کھلوانا.
گُولَر کا پیٹ پَھٹْنا / پُھوٹْنا
گول کا پی پھاڑنا (رک) کا لازم.
گُولَر کا پُھول
(ہندو) کہتے ہیں کہ گولر کا پھول دیوالی کی رات نکلتا ہے جسے راتوں پر پریالے لے جاتی ہیں ، جس مرد کو دکھائی دے جاتا ہے راجہ یا بادشاہ ہو جاتا ہے ؛ (مجازاً) نہایت کمیاب ہلکہ نایاب یا ناپید چیز نیز عجیب و غریب چیز.
گُولَر کا پُھول ، پِیپَل کا مدھ ، دودھ گھوڑی گھوڑے کی جگالی کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی
یہ باتیں نا ممکن ہیں
گُولَر کا پُھول پُھولْنا / کِھلْنا
نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.
گُولَر کا کِیڑا
ایک کیڑا جو گولر میں سوراخ کر کے انڈے دیتا ہے جب بچے نکلتے ہیں تو وہ گولر کا گودہ کھاتے ہیں ، گولر کے پھٹنے پر نکل کر اڑ جاتے ہیں ، گولر کے اندر کا بھنکا ؛ (کنایۃً) وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، قدامت پسند ، گوشہ نشین.
گُولَر کَباب
گولر کے کباب ، رک : گولر معنی نمبر ۳.
گُولَر گَپَکْنا
مُن٘ھ میں کھنگھیاں بھر لینا ؛ چبا چبا کر باتیں کرنا ؛ مری ہوئی آواز سے بولنا
گُولَر میں پھول آنا / نَِکْل آنا
رک : گولر کا پھول پھولنا.
گُولْرا
(شیرینی سازی) عموماً چاول کے آٹے کی تیار کی ہوئی پنجیری
<
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
>